🌱 اہم اجزاء

✔️یہ آئل خالص اور قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے جن میں شامل ہیں:

سانڈا کا تیل✔️

 ایک قدیم اور آزمودہ ہربل نسخہ ہے جو مردانہ صحت، طاقت اور توانائی کے لیے مشہور ہے۔

✔️زعفران

 طاقت اور حرارت کے لیے مفید۔

✔️دارچینی

 خون کی روانی کو تیز اور اعصاب کو فعال کرتی ہے۔

✔️لونگ

 جسمانی توانائی اور اعصاب کی مضبوطی کے لیے۔

✔️اجوائن

 ہاضمہ اور قوت میں اضافہ کرتی ہے۔

✔️روغن زیتون

 جسمانی کمزوری اور خشکی کے لیے بہترین۔

✔️روغن بادام

 طاقت اور توانائی فراہم کرتا ہے۔

✔️سانپ کی شَربی

 پرانی ہربل روایات کے مطابق اعصاب کو مضبوط کرتی ہے۔

✔️خرگوش کی شَربی

 توانائی اور حرارت کو برقرار رکھتی ہے۔

✔️دیگر منتخب جڑی بوٹیوں کے قیمتی عرق۔